*⁦ ☕…………. ☕•••*

*
آج ہلکیہلکی بارش ہے اور سرد ہوا کا رقص بھی ہے آج پھول بھی بکھرےبکھرے ہیں
اور ان میں تیرا عکس بھی ہے
آج بادل گہرے_گہرے ہیں
اور چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں
کچھ ٹکڑے تمہاری یادوں کے
بڑی دیر سے دل میں ٹھہرے ہیں
میرے دل پہ تم چھاۓ ہو
آج تم یاد بہت آۓ ہو⁦♥️⁩♥️۔۔۔۔۔۔

By:

Posted in:


Leave a Reply

Create your own website, free on WordPress.com.Create your own website.
Start free